#مرکزی_مزدور_کنونشن #ریڈ_ورکرز_فرنٹ
آج بختیار لیبر ہال لاہور میں حکمرانوں کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے مرکزی مزدور کنونشن کی کچھ تصویری جھلکیاں.
#ایک_نعرہ_ایک_کال #ملک_گیر_عام_ہڑتال #راہ_نجات_سوشلسٹ_انقلاب