#ریڈ_ورکرز_فرنٹ
#مرکزی_مزدور_کنونشن
#احتجاجی_ریلی
مہنگائی، بے روزگاری کے خلاف اعلان جنگ!
...مہنگائی کے تناسب سے اجرتوں میں اضافے اور حکمرانوں کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی احتجاجی ریلی کی کچھ تصویری جھلکیاں۔
#ایک_نعرہ_ایک_کال
#ملک_گیر_عام_ہڑتال
#راہ_نجات_سوشلسٹ_انقلاب




