#فیصل_آباد
#یوم_مئی2024
#مزدور_سیمینار
آج یوم مئی کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے ساتھیوں نے پی ایم سی کالونی،الائیڈ ہسپتال میں مزدور سیمینار بعنوان: "یوم مئی 2024، کمیونسٹ سیاست اور پاکستان" کا انعقاد کیا جس طلبہ اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔
تفصیلی رپورٹ جلد ہماری ویب سائیٹ پر شائع ہو گی۔




