#روات_انڈسٹریل_ایریا
#یوم_مئی2024
#مزدور_راج_زندہ_باد
#شہدائے_شکاگو_کو_لال_سلام
#آئی_ایم_ایف_مردہ_باد...
#یوم_مئی2024
آج یوم مئی کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کے کارکنان نے روات انڈسٹریل ایریا،راولپنڈی میں ایک مزدور اکٹھ کیا اور صنعتی محنت کشوں کے فوری مطالبات کے حق میں احتجاج کیا۔اس کے ساتھ ساتھ سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف اور ایک سوشلسٹ متبادل کی ضرورت کے حوالے سے بھی نعرے بازی کی گئی۔
یاد رہے کہ روات انڈسٹریل ایریا میں مزدور یونینز کا نام و نشان تک نہیں ہے اور یہ یہاں پر ہونے والی یوم مئی کی پہلی سرگرمی ہے۔
تفصیلی رپورٹ جلد ہماری ویب سائٹ پر شائع ہوگی۔




