#یوم_مئی2024
#راولاکوٹ_کشمیر
#مزدور_راج_زندہ_باد
#شہدائے_شکاگو_کو_لال_سلام
#آئی_ایم_ایف_مردہ_باد...
#یوم_مئی2024
ریڈ ورکرز فرنٹ اور پی وائی اے کے کارکنان کی پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کے زیر اہتمام یوم مئی کے مرکزی پروگرام میں شرکت۔ کمیونسٹ اخبار، ورکر نامہ سیل کیا اور مزدوروں میں لیفلٹ تقسیم کیا گیا۔
تفصیلی رپورٹ جلد ہماری ویب سائٹ پر شائع ہوگی۔




