#پشاور
#یوم_مئی2024
#مزدور_ریلی
#مزدور_راج_زندہ_باد
#شہدائے_شکاگو_کو_لال_سلام...
#آئی_ایم_ایف_مردہ_باد
#یوم_مئی2024
آج ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسیو یوتھ الائنس خیبرپختونخوا کے ساتھیوں نے پشاور لیبر کالونی تا کارخانوں چوک تک ریلی نکالی۔ ریلی میں ریلوے کے محنت کشوں ، طلباء اور انڈسٹریل ورکرز نے شرکت کی۔ ریلی سے کامریڈ صدیق جان، کامریڈ تیمور کامریڈ صدام، کامریڈ سبز علی و دیگر نے خطاب کیا اور کہا کہ اس ظلم اور جبر کے نظام کے خلاف تمام محنت کشوں اور کسانوں کو متحد ہو کر ایک طبقاتی لڑائی لڑنی ہوگی اور ایک سوشلسٹ انقلاب ہی مسائل کا حتمی حل ہے۔
تفصیلی رپورٹ جلد ہماری ویب سائٹ پر شائع ہوگی۔
#LongLiveResistance
#WorkersOfTheWorldUnite
#MayDay2024




