Red Workers Front
about a month ago

#لاہور
#یوم_مئی2024
#واپڈا_ہائیڈرو_یونین
#نجکاری_مردہ_باد
آج یوم مئی کے موقع پر بختیار لیبر ہال،لاہور کے سامنے واپڈا ہائیڈرو یونین کی جانب سے ایک مزدور جلسہ منعقد کیا گیا جس میں واپڈا ورکرز کی ایک قابل ذکر تعداد نے شرکت کی۔جلسے کا بنیادی ایجنڈا نجکاری مخالف تھا۔...
ریڈ ورکرز فرنٹ کے کارکنان نے بھی جلسے میں بھرپور شرکت کی۔نجکاری اور آئی ایم ایف کے غلام حکمرانوں کیخلاف خوب نعرے بازی کی،لیفلیٹ تقسیم کیا،ورکرنامہ فروخت کیا اور ایک نجکاری مخالف ملک گیر عام ہڑتال کے حوالے سے محنت کشوں کیساتھ تبادلہ خیال کیا۔

See more
May be an image of one or more people, crowd and text
May be an image of 6 people and text
May be an image of 2 people
May be an image of 4 people
May be an image of 8 people and text
+6