#DGKhan
کوچھا ککاری تمن لنڈ میں پروگریسو یوتھ الائنس ڈیرہ غازی خان اور وسیب یوتھ فورم کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا.
میڈیکل کیمپ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈیرہ غازی خان YDA DGKhan Official
سے پانچ ڈاکٹرز کے وفد نے ڈاکٹر خالد رحمن کی قیادت میں خصوصی طور پر شرکت کی.