#مرکزی_مزدور_کنونشن
#ریڈ_ورکرز_فرنٹ
مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف اعلان جنگ!
...اجرتوں میں اضافے، مستقل روزگار کے حصول، نجکاری کی پالیسی کے خاتمے، جبری برطرفیوں، اور ٹھیکیداری سمیت تمام مزدور دشمن اقدامات کے خلاف جدوجہد کا ازسرنو آغاز کرتے ہوئے ریڈ ورکرز فرنٹ کے مرکزی مزدور کنونشن کا آغاز ہوچکا ہے!
#ایک_نعرہ_ایک_کال
#ملک_گیر_عام_ہڑتال
#راہ_نجات_سوشلسٹ_انقلاب