#ریلی #مرکزی_مزدور_کنونشن #ریڈ_ورکرز_فرنٹ
مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف اعلان جنگ!
اجرتوں میں اضافے، مستقل روزگار کے حصول ،اور نجکاری ،جبری برطرفیوں اور ٹھیکیداری کے خاتمے کا واحد راستہ #ملک_گیر_عام_ہڑتال اور ##راہ_نجات_سوشلسٹ_انقلاب!