#لاہور #مرکزی_مزدور_کنونشن #ریڈورکرزفرنٹ
ریڈ ورکرز فرنٹ لاہور کے کارکنان مرکزی مزدور کنونشن میں شرکت کے لئے کراچی اور حیدرآباد سے آنے والے محنت کشوں، یونین نمائندگان اور طلبہ کا لاہور ریلوے سٹیشن پر پرجوش استقبال کرتے ہوئے.