گوادر میں جاری عوامی تحریک کے حق میں ریڈ ورکرز فرنٹ (Red Workers Front) کے زیر اہتمام مرکزی مزدور کنونشن میں قرارداد کی منظوری۔
دنیا بھر کے محنت کشو، ایک ہو جاؤ!
مزدور ٹی وی کی جانب سے اس کنونشن کی براہ راست کوریج بھی کی گئی تھی جو ہمارے پیج پر موجود ہے۔