#کراچی #یوم_مئی2021ء #پاکستان_ریلوے آج کراچی ڈیزل شیڈ میں آل پاکستان ریلوے ٹریڈ یونین گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی یوم مئی کی تقریب سے ریڈ ورکرز فرنٹ کے مرکزی راہنما پارس جان خطاب کرتے ہوئے۔