#انڈیا
#کیرتی_کسان_یونین
#ریڈورکرزفرنٹ
#مزدورکسان_ایکتا
#زندہ_باد...
انڈیا میں عوام دشمن مودی سرکار کو حال ہی میں شکست فاش سے دوچار کرنے والی شاندار کسان جدوجہد میں ہر اول دستے کا کردار ادا کرنے والی کیرتی کسان یونین کے سیکرٹری جنرل پنجاب، 4دسمبر کو لاہور میں ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے مرکزی مزدور کنونشن کے لئے یکجہتی کا پیغام دیتے ہوئے(پنجابی میں).