Photos
Videos
Chairman UC 69, Dr. Ashfaq Ali, commited to fulfil all promises
37
Posts

تحریک انصاف میمبر سازی مہم
پاکستان تخریک انصاف سٹی میرپورخاص کی جانب سے عظیم الشان میمبر شپ کیمپ 21 جنوری بروز اتوار چاندنی چوک میرپورخاص پر انعقاد کیا جارہا ہے۔
تو آئے تحریک انصاف میں شامل ہو کر تبدیلی لے سفر کا آغاز کریں۔

Image may contain: 1 person, text

‏راستہ مشکل سہی مگر مجھے اپنے رب پہ یقین ہے کہ عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہے جو اِس قوم کو جہالت کے اندھیروں سے نکال سکتا ہے، اب تو یہ حالت ہو گئی ہے کہ پاکستان کی بہتری کی کوئی بھی بات کرو تو لوگ کہتے ہیں '' آپ پی ٹی آئی کے ہیں؟ ''
شکریہ عمران خان

No automatic alt text available.
Reviews
4.6
8 Reviews
Tell people what you think
Gulab Roi Gulab Roi
· November 21, 2017
We want to meet with cuptan
Posts

سندھ کی غریب عوام سے روٹی کپڑا اور مکان چِھن چکا، اب سندھ حکومت کی کارکردگی ننھے پھولوں سے جینے کا حق بھی چھین رہی ہے۔

Image may contain: 2 people

پاکستان تحریک انصاف ضلع حیدرآباد کا حیدرآباد میں بڑتی کرپشن کے خلاف عملی طور پر میدان میں آنے کا فیصلہ۔ڈپٹی کمیشنر حیدرآباد سلیم راچپوت کی کرپشن ترقیاتی کاموں میں ناقص مٹیریل اور ناجائز تجاویزات کے نام پر مقامی رہائشی کو بے گھر کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔

Pakistan Tehreek E Insaf Mirpurkhas Official added 6 new photos.
19 hrs

پاکستان تحریک انصاف میرپورخاص
کی جانب ایک عظیم الشان ممبر سازی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں آج چاندنی چوک رحیم نگر اور سومرہ پاڑہ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے.
پاکستان تحریک انصاف سٹی میرپورخاص 21 جنوری بروز اتوار چاندنی چوک پر میمبر شپ کیمپ لگاے گی۔

قومی خزانے سے جاری ہونے والے اربوں روپے کے فنڈز پر سندھ کے غریب بچوں کا نہیں بلکہ اسمبلی میں بیٹھے وڈیروں اور زرداری کے بچوں کا حق ہے۔ لہٰذا غریب بچوں کو مرنے کے لیے آسمان تلے چھوڑ دیا گیا!!

گذشتہ روز فائرنگ سے جانبحق ہونے والے چانڈیا برادری کے معزز شخصیت کرم اللہ چانڈیو، قابل چانڈیو، مختیار چانڈیو کے سوئم اور صدام چانڈیو کی دستار رسم میں لیاقت علی خان جتوئی کی شرکت.

سابق وزیر اعلٰی سندھ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء لیاقت علی خان جتوئی ، سابق ایم پی اے احسان علی خان جتوئی، سردار عاشق زنئور ، نیاز احمد برڑو اور دیگر نے شرکت کی.

Image may contain: 7 people, crowd, wedding and indoor
Image may contain: 5 people, crowd

"شوباز شریف کی اگر شوبازیاں ختم ہو جائیں تو وہ اپنے صوبے کی یہ رپورٹ بھی پڑھ لیں'" ان لوگوں کو شرم نہیں آتی۔

Image may contain: text

“ہِل میٹل کمپنی نے ۱۱۶ کروڑ نواز شریف اور ۸۰ کروڑ مریم کے نام کیا”
جواب میں مریم صفدر نے دو سو کروڑ کی منی لانڈرنگ کا اعتراف کر لیا۔ الحمدللہ کپتان کی یہ دو سو کروڑ والی بات بھی ٹھیک نکلی۔

Image may contain: 1 person, smiling

پولیس مقابلے میں قتل کیے جانے کی انکوائری ایک پولیس والے سے کروانے کا بلاول کا حکم جرم پر پروہ ڈالنے کے معترادف ہے، اِس معاملے کی فوری جوڈیشل انکوائری کروائی جائے۔
مرکزی رہنما تحریکِ انصاف اسد عمر

Image may contain: 4 people, text

Chairman PTI Imran Khan tweets; Punjab police's brutal "encounters" are well documented. Sindh's highly politicised police is no better. Today SP (Rao Anwar) killed a boy named Naqeeb ullah Mehsud in Karachi. He had been picked by police on 7 Jan & today he was killed in an "encounter". Utterly condemnable.

Image may contain: 1 person

کونسی اسمبلی کسی مجرم کو پارٹی کا سربراہ بنانے کے لیۓ باقاعدہ قانون سازی کرتی ہے؟ اس پارلیمان کی عزت پارلمنٹیرینز نے ہی تباہ کردی۔

Image may contain: 1 person, text
Image may contain: one or more people
Image may contain: one or more people and text

کامیابی ان ہی کے قدم چومتی ہے جو ہار کا خوف پس پشت ڈال کر اپنے مقصد کے حصول کی دھن میں لگے رہتے ہیں۔

Image may contain: 1 person, text

پاکستان تحریک انصاف بدین ڈویزن کے صدر اللہداد نظامانی کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس۔اجلاس میں ضلع بدین کے صدر زبیر فضلی کی شرکت۔