Posts

پاکستاں تحریک انصاف سٹی لاڑکانہ کے صدر خادم حسین تنیو جنرل سیکریٹری سٹی لاڑکانہ برکت علی مگنیجو یوسی 7 کے عہدیدارن کو نوٹیفکشن دیتے ہووے

Image may contain: 5 people, people standing and indoor
Image may contain: 6 people, people standing
Image may contain: 5 people, people standing and indoor
Image may contain: 6 people, people standing

چیئرمین عمران خان انٹرنیشنل ختم نبوت کانفرنس میں پہنچ گئے۔ماشاءاللہ

Image may contain: 10 people, people sitting
Image may contain: 10 people, people sitting
Reviews
4.4
45 Reviews
Tell people what you think
Agha Faheem Khan Kakar
· October 27, 2015
good working pti in sindh we proud of our chairman pakistan tehrek-e-insaf imran khan
Sayed Shahab KaZmi
· November 25, 2016
Am from thatta Sindh i with Imran Khan and pti
Mir Pandhi Khan Khoso
· July 20, 2016
Ab Ptinorthsindh Instagram per friends Follow karo sub
Aijaz Laghari
· December 7, 2015
Aijaz laghari pti
Videos
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر ڈاکٹر عارف علوی سکھر میں ایک شمولیتی جلسے سے خطاب کررہے ہیں
55
2
خصوصی پیغام پاکستان تحریک انصاف سکھر کے ڈسٹرکٹ صدر مبین احمد جتوئی کا سکھر عوام کیلئے پیغام
62
3
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پاکستان کے سب سے بڑے انصاف کے ادارے نے صادق اور امین قرا دیا اس خوشی میں کندہ کوٹ تحصیل صدر علی محمّد بنگوار ورکرو کو مٹھائی کلاتے ہوئے اور تمام دوستوں کو مبارک ہو
84
1
Photos
Posts

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر سردار علی اکبر خان بنگوار پی ٹی آ ئی نارتھ سندھ آفیشل میں برائے راست۔

It looks like you may be having problems playing this video. If so, please try restarting your browser.
Close
1,369 Views
1.3K Views

کندہ کوٹ خیر شاہ پاکستان تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر سردار علی اکبر خان بنگوار محمد مھٹا خاں بنگوار کی والد کے وفات پر تعزیت کرتے ہوئے پی ٹی آئی دسٹرکٹ صدر شاہمور خان بنگوار اور تحصیل صدر کنده کوٹ علی محمد بنگوار ،میر مشتاق احمد ،عبدلرضاک میر فتح دیں بنگوار بھی موجود

جتوئی ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف لاڑکانہ کے ڈویژن کے عھدیدار کے اور ضلع لاڑکانہ کے عھدیدارو کے ساتھ 28 جنوری لاڑکانہ مین ہونے والے جلسہ کے حوال سے ایک اہم میٹنگ ہوئی جس کی صدارت سابق وزیر اعلی سندھ مرکزی رہنماء پاکستان تحریک انصاف لیاقت علی جتوئی نے کی

Also Want To Remind All Darbari Journalist...

Image may contain: 1 person, smiling, text

لیاقت علی جتوئی سابق وزیر اعلٰی سندھ، مرکزی رہنماء پی ٹی آئی
مراد شاہ، زرداری اور فریال جیسی مافیاؤں کا خاتمہ کرنے کے لیے عمران خان میدان میں ہیں عوام پیپلزپارٹی کی تختیوں والی حکومت کو اچھی طرح پہچان چکے ہیں.

Image may contain: 1 person, text

پی ٹی آئی سکھر وومن ونگ صفیہ بلوچ نے زینب کے حق میں احتجاج ریکارڈ کروایا اور قران خوانی ادا کروئی

Image may contain: 5 people, people sitting, table and indoor
Image may contain: 11 people, outdoor
Image may contain: 3 people, people smiling
Image may contain: 4 people, people sitting

پاکستان تحریک انصاف ضلع شکارپور کی طرف سے صوبائی رہنما امیر بخش بھٹو، سائیں حسین شاہ امروٹی اور سٹی صدر ڈاکٹر عامر عباس سومرو کی قیادت میں میٹنگ رکھے گئے جس میں پی ٹی آئی ۔ انصاف یوتھ ونگ ۔ آئی ایس ایف شکارپور نے برپور شرکت کی جس میں 28 جنوری 2018 لاڑکانہ جلسے کی تیاریوں کی حوالے سے بریفنگ دے گئے۔

پاکستان تحریک انصاف تحصیل لاڑکانہ اور سٹی لاڑکانہ کا اہم اجلاس ہوا ڈویژن لاڑکانہ کے سینئر نائب صدر عبید اللہ ھلیو نے صدارت کی جس میں ڈسٹرکٹ جنرل سیکریٹری جاوید منگی، سٹی صدر خادم تنیو تحصیل صدر علی خان مگسی اور دیگر موجود تھے

قصور واقع کے خلاف پاکستان تحریک انصاف ضلع سکر کی جانب سے احتجاجی مظاھرھ.
جس کے صدارت ضلع صدر موبین جتوئی اور دیگر عھدیدار نے کئی
زینب کے قاتلون کو گرفتار اور سریا عام پھانسی کے لئے احتجاجی مظاھرھ کیا پنجاب حکومت کے خلاف نرے بازی

Image may contain: 9 people, people smiling, people standing
Image may contain: 5 people, people standing and outdoor
Image may contain: 6 people, people smiling, people standing and outdoor

بنگوار ہاؤس کندہ کوٹ.
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر سردار علی اکبر خان بنگوار اور ضلع صدر کشمور شاہمور خان بنگوار ،جنرل سیکرٹری زاھد دستی سینئیر نائب صدر ادب حسین مزاری، لال بخس دستی اور نائب صدر سرفراز علی کے صدارت مین تحصیل کشمور کے اہم میٹنگ ہوئی جس میں تحصیل کشمور کے صدر شہزادو خان چاچڑ اور جنرل سیکرٹری عباخر ڈومکی اور دیگر عھدیدار اور ورکس موجود

بنگوار ہاؤس کندہ کوٹ
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر سردار علی اکبرخان بنگوار اور ضلع صدر شاھمور خان بنگوار کے صدرات میں تحصیل کندہ کوٹ کی اہم میٹنگ ہوئی جس میں تحصیل کے عھدیدار نے شرکت کی جس میں تحصیل صدر علی محمد بنگوار تحصیل جنرل سیکتری ظفر شیخ اور دیگر عھدیدار اور ورکرس موجود

‏پی ٹی آئی ضلع جیکب آباد کے انفارمیشن سیکٹری راز خان پٹھان کی قیادت میں قصور میں ہونے والے واقع ننھی زینب کے حق میں احتجاج کیا گیا اور پنجاب حکومت کے خلاف سخت نارے بازی کی گئی۔
#JusticeForZainab

Image may contain: 31 people, people smiling
Image may contain: 19 people, people smiling, crowd and outdoor
Image may contain: 2 people
Image may contain: 7 people

ضلع خیرپور کے سینئر نائب صدر اسلم رضا شر کی سربراھی میں لوگون کی پی ٹی آء میں شمولیتین
ٹھری میرواھ کے گاؤں پیروسن قریب محمد پنجل شر کے گاؤں والوں سربان علی۔ لیاقت علی۔ ستار جانی۔ حایم اللہ۔ رفیق احمد۔ سرور۔ وحید علی۔ سیف اللہ۔ وسیم۔ محمد پنجل۔ اور دوسرے گاؤں والوں نے پ پ پ قیادت سے مایوس ھوکر پی ٹی آء ضلع خیر پور کے سینئر نائب صدر اسلم رضا شر سے ملاقات کرکہ پی پی پی کو چھوڑ کر پی ٹی آء میں شمولیت کرلی۔

Image may contain: 13 people, people standing and outdoor
Image may contain: 16 people, people smiling, people standing and outdoor