Jump to
Press alt + / to open this menu
Photos
Videos
Ye Aik jaan kya, Hazaar hon tou, Hazaar tujh py Nisar kr dun. . MERE WATAN. 💚 Happy 14th August. 💚 Pakistan Zindabad ✌ ✌ 💚 💚
1
Posts

Ye Aik jaan kya, Hazaar hon tou, Hazaar tujh py Nisar kr dun. . MERE WATAN. 💚 Happy 14th August. 💚 Pakistan Zindabad 💚 💚

12 Views
Posts

کپتان #عمران_خان کی مکمل پریس کانفرنس۔۔۔

عمران خان نے لندن فلیٹ کی تمام دستاویزات میڈیا کے حوالے کردی گئ ماشاءاللہ

‏پریس کانفرنس اس لیے کر رہا ہوں تاکہ حقائق عوام کے سامنے لاوں،عمران خان

...

‏عوام کودھوکادیاجارہاہے،ان ایشوزکوسامنےلاناضروری ہے،عمران خان

‏ن لیگ یہ تاثر دینا چاہ رہی کہ کہ ان کا اور میرا کیس ایک ہی ہے،عمران خان

‏میں نےاپنےبینیفٹ سیزن کاکانٹریکٹ بھی پیش کیا،عمران خان

‏سپریم کورٹ میں مزید چیزیں بھی سامنے آگئیں، عمران خان

‏میرااورحکومت کاکیس بالکل مختلف ہے،عمران خان

‏جمائماکی جانب سےدی گئی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے،عمران خان

‏میں نےپیساباہرکمایااوراس پیسےکوملک میں لایا،عمران خان

‏شوکت خانم اورنمل یونیورسٹی کےلیےلاکھوں کاچندہ ملتاہے،عمران خان

‏شریف خاندان نے نہیں بتایا کہ ان کے پاس پیسا کہاں سے آیا، عمران خان

‏جمائمانےمنی ٹریل کےلیےاپنےبینک اکاؤنٹس فراہم کیے،عمران خان

‏میں نے1977سے1979 تک کیری پیکر سیریزکھیلی،اسکاخط مہیاکردیا،عمران خان

‏میں نے1983، 1984 میں لندن میں فلیٹ خریدا،عمران خان

‏میری اس سال کی کل آمدنی3لاکھ پاؤنڈتھی،جس سے فلیٹ خریدا،عمران خان

‏لندن فلیٹ کی مورگیج سے متعلق دستاویزات پیش کردیے ،عمران خان

‏آج اخباروں میں کہا گیا کہ منی ٹریل نہیں ملی،لوگوں کو دھوکا دیا جارہاہے، عمران خان

‏برطانوی ان لینڈریونیوسےفلیٹ کی خریدوفروخت کی معلومات لی جاسکتی ہے،عمران خان

‏سسیکس کلب میں میرا 33فیصد ٹیکس بھی کٹتا تھا، عمران خان

‏نیوساؤتھ ویلزٹیم کیلیےمعاہدہ بھی سپریم کورٹ میں پیش کردیا،عمران خان

‏1984میں میرافلیٹ 60لاکھ روپے کاخریداگیا، عمران خان

‏برطانوی ان لینڈریونیو سے میری ٹیکس تفصیلات معلوم کی جاسکتی ہیں،عمران خان

‏دنیامیں کہیں بھی خیراتی اداروں کونشانہ نہیں بنایاجاتا، عمران خان

‏خواجہ آصف کودنیااورآخرت کی فکرکرنی چاہیے، عمران خان

‏نوازشریف کی حمایت میں نکلنےوالےتمام افرادخودبھی مجرم ہیں،عمران خان

‏ان کی اور ان کے بچوں کی پراپرٹی باہر پڑی ہوئی ہے،عمران خان

‏میرا پیساپاکستان میں میرے ہی نام پر پڑا ہوا ہے، عمران خان

‏قوم ان سے نجات چاہتی ہے ، فیصلہ کن وقت آگیا ہے ، نیے پاکستان کی بنیاد تب رکھی جاے گی جب یہ اڈیالہ جایئں گے ، عمران خان🇧🇾🇧🇾👆👆

See More

Share Insafianz! !

عمران خان میرا استاد

عمران خان کے سیاست میں آنے سے پہلے مجھے نہیں پتہ تھا کہ ...
سیاست کیا ہے?
کرپشن کیا ہے?
دھاندلی کیا ہے?
میرے سیاسی حقوق کیا ہیں ?
میرے فرائض کیا ہیں?
ٹیکس کسے کہتے ہیں?
ہم ٹیکس کیوں دیتے ہیں?
کتنا ٹیکس دیتے ہیں?
نیب کیا ہے?
ایف بی آر کیا ہے?
ایف آئی اے کیا ہے?
ان کے فرائض کیا ہیں?
ووٹ کیا ہے?
ووٹ کی اہمیت کیا ہے?
حکومت کیا ہے ? کیسے بنتی ہے?
ہم حکومت کو کیا دیتے ہیں ? بدلے میں حکومت ہمیں کیا دیتی ہے?
الیکشن کمیشن کیا ہے?
سپریم کورٹ کیا ہے?
ان کا دائرہ کار کیا ہے ?
فارم 14 کیا ہے ?
فارم 15 کیا ہے?

میں ہر بات سے بے خبر تھا حکمران ہماری اس بے خبری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے تھے
میرے ملک پر دو خاندانوں کا قبضہ تھا
کہ اچانک خدا تعالیٰ نے ایک مردِ مجاہد کو ہماری مدد کے لیے بھیجا جس کا نام عمران_خان ہے اس نے ہمیں ہمارے حقوق کے لیے کھڑا ہونا سکھایا
اور ایک استاد کی طرح وہ کچھ سکھایا جس سے ہم صدیوں سے لاعلم تھے
میں اس مردِ مجاہد سر_عمران_خان کا بے حد مشکور جس نے مجھے اس قابل بنایا کہ آج میں عام سا انسان کسی ایم_این_ اے
ایم پی اے
اور یہاں تک کہ وزیراعظم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکتا ہوں

شکریہ_سر_عمران_خان

See More
Image may contain: 1 person, sitting and beard

Pride of Pakistan Tehreek E Insaf Mohtaram Najeeb Haroon is contesting from PS -144. Chalo Chalo Imran k sath. PTI Zindabad.

Image may contain: 2 people

Mr. Bilawal,
With due respect, I would like to bring in your kind knowledge after hearing your speech on Media today regarding Electricity crises in the Karachi and Sindh and blaming present government to be responsible.Sir before blaming present government you are advised to please ask this question to your beloved father and Auntie Madam Faryal talpur regarding privitisation of KESC and the benefits which they gained after privitaisation of KESC and the role of Peer sahib... is also not forgetable.
I usually surprise when they blame present government for electricity crises, but the actual beneficiaries were You and your family your supporters MQM.
As far PML (N) role is concerned, they are aware of the facts but their mouths are shut down bcz they are using the same methods.
I don't ask you to forward this message to every one but the fact is that no one is serious with us, common ppl, either present government or previous ones they are two faced people. Every one is doing politics and by creating such crises getting opportunities for the business.
Once said Dr. Shahid Masood that whenever the story of privitisation of KESC will come up, names of the involved self made loyals will be opened soon Insha Allah.

See More

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

تَبَـٰرَكَ ٱلَّذِى بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيرٌ
ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلۡمَوۡتَ وَٱلۡحَيَوٰةَ لِيَبۡلُوَكُمۡ أَيُّكُمۡ أَحۡسَنُ عَمَلاً ۚ وَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡغَفُورُ

...

بڑی برکت والا ہے وہ جس کے قبضہ میں سارا ملک اور وہ ہر چیز پر قادر ہے،

وہ جس نے موت اور زندگی پیدا کی کہ تمہاری جانچ ہو تم میں کس کا کام زیادہ اچھا ہے اور وہی عزت والا بخشش والا ہے،

ﺍَﻟﻠّٰﮭُﻢَّﺻَﻞِّ ﻋَﻠﯽ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ

رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ‎

"ياالله"
"اے حکمت والے"
"اےکائنات کے رب"

"اورآج کے اس روشن دن کوھمارے لۓ باعث'رحمت' بنادے"
" رزق وسیع عطاءکردے"
اورزندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کردے"


. آمین .

السلام وعلیکم

See More
PTI Sindh Women Wing Official updated their cover photo.
March 7
No automatic alt text available.

Candle Light Vigil by VP Sindh WW Aneesa Waliullah at Hyderabad. A small tribute for a great human being. RIP Abdul Sattar Edhi.

Inna Lillah e Wa Inna Alehe Rajeoon. Aj pura Pakistan yateem ho gya hy. Edhi sb aik Ghana Saya thy. Symbol of Humanity RIP Abdul Sattar Edhi.

Image may contain: 1 person
PTI Sindh Women Wing Official updated their cover photo.
July 6, 2016
Image may contain: 8 people, text

Nazia Rubbani President Women Wing Sindh has appointed, Anisa Wali Ullah as VP Women Wing Sindh.

No automatic alt text available.

PTI Election Commission has reinstated Nazia Rubbani as President Women Wing Sindh, & cancelled the notification of Zunaira Malik which was issued by Central President Women Wing. Justice Prevailed By EC PTI. Thank you EC PTI. Thank you Imran Khan for appointing such an honest EC.

Image may contain: text
Image may contain: text
Image may contain: text
PTI Sindh Women Wing Official updated their profile picture.
June 9, 2016
No automatic alt text available.